تصویر کا سائز کم از کم 350x350 اور زیادہ سے زیادہ 1000x1000 پکسلز ہونا چاہیے۔ اس سے کم یا زیادہ سائز کی فائل اپ لوڈ نہیں ہوگی۔ مکمل تفصیلات کے لیے official portal اور ہماری تصویر ویزا گائیڈ ملاحظہ کریں۔