1. سروسز کی نوعیت
Foreigners Studio S.R.L. اٹلی میں ایک خود مختار امیگریشن اور قانونی مشاورتی ادارہ ہے۔ ہم اٹلی کے مستند وکلاء کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔
2. نو ریفنڈ پالیسی اور باہمی مفاہمت (No Refund Policy)
کوئی باقاعدہ ریفنڈ پالیسی نہیں ہے:
چونکہ فائل شروع ہوتے ہی قانونی کارروائی اور دستاویزات کی جانچ شروع ہو جاتی ہے، اس لیے فیس ناقابل واپسی ہے۔
کام مکمل کرنے کی ضمانت اور باہمی ایڈجسٹمنٹ:
ہم ہمیشہ کلائنٹ کا کام مکمل کرواتے ہیں۔ کسی بھی غیر متوقع صورتحال یا سرکاری تبدیلی میں ہم باہمی بات چیت اور مفاہمت کے ذریعے مناسب ایڈجسٹمنٹ کرتے ہیں۔